غیر متزلزل

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو ڈگمگا نہ سکے، جو ہل نہ سکے، پختہ، مصمم، پختہ ارادہ اور عزم جو ڈگمگا نہ سکے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو ڈگمگا نہ سکے، جو ہل نہ سکے، پختہ، مصمم، پختہ ارادہ اور عزم جو ڈگمگا نہ سکے۔